Author: Daily Khabrain

اگر سابق وزیر کے پاس اس میچ کے فکسڈ ہونے کے شواہد ہیں تو وہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے کرے ، کمار سنگا کارا کولمبو(ویب ڈیسک) سری لنکا کے سابق وزیر نے 2011 ورلڈکپ میں بھارت اور سری لنکا کے میچ کو فکسڈ قرار دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ کرکٹ کرپشن واقعات نے پہلے ہی سری لنکن کرکٹ کے درودیوار کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اوپر سے سابق وزیر کے تازہ ترین الزامات نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے ، آئی سی سی بھی مختلف پہلوؤں سے اپنی تحقیقات کررہی ہے۔ سابق وزیر کے الزامات پر سابق کپتان کماراسنگا کارا کا کہنا…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا کہنا ہے کہ بھارت کے بیٹسمین روہت شرما ان کے رول ماڈل ہیں، وہ پاکستان ٹیم کیلئے وہی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں جو کردار روہت شرما انڈین ٹیم میں ادا کرتےہیں۔ حیدر علی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کیلئے طویل عرصے تک کھیلنا خواہش ہے، جب سو شل میڈیا پر ٹیم میں نام آنے کا سنا تو پہلے لگا کہیں فیک نیوز نہ ہو۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو دورہ انگلینڈ کیلئے اعلان کردہ 29 رکنی اسکوا ڈ میں شامل کیا ہے، 2019 میں فرسٹ کلاس ڈیبیو…

Read More

ویب ڈیسک : کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر میں احساس پروگرام کے دفتر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لیاقت آباد تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کا کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے میں 5 سے 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ دستی بم کا حملہ انجمن اسلامیہ گرلز اسکول میں قائم احساس پروگرام کیمپ میں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کے بارے میں مزید معلومات اکٹھا کی جارہی ہیں۔ دوسری جانب ایڈیشنل پولیس سرجن عباسی شہید ہسپتال ڈاکٹر محمد سلیم نے…

Read More

اسلام آباد : انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی سید کو عمر قید اور دس دس لاکھ جرمانے کی سزا سنائی، اس کے علاوہ متحدہ بانی سمیت چار مفرور ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئیے گئے۔ عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے 21 مئی کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی سید پر عمران فاروق کو قتل کرنے کی سازش، معاونت اور سہولت کاری کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔ عمران فاروق…

Read More

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چھٹی سے میٹرک تک 453 منتخب سرکاری اسکولوں کو سائنس اسکول بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی اور وزارتِ تعلیم نے مل کر سرکاری اسکولوں کو جدید سائنسی و ٹیکنالوجی اسکولوں میں بدلنے کا منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ساتھ زوم کے ذریعے ایک میٹنگ کی، مراد راس کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کے ڈپارٹمنٹ نے STEM (سائنس، ٹیکنالوجی، انجنیئرنگ اور میتھ میٹکس) سے متعلق…

Read More

پشاور: خیبر پختون خوا کا 2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 923 ارب روپے ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بجٹ سے متعلق خیبر پختون خوا کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کیا گیا ہے، ذرایع کا کہنا ے کہ کابینہ اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام اور فنانس بل کی منظوری دی جائے گا۔ خیبر پختون خوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 923 ارب روپے رکھا گیا ہے، صوبائی بجٹ میں 15 ارب روپے سے زائد سود کی ادائیگی کے لیے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرایع…

Read More

اسلام آباد: وفاقی حکو مت نے ملازمتوں سے برطرف اوورسیز پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے خصوصی پورٹل بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ملازمتوں سے برطرف ہونے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے  اوورسیز ایمپلائمنٹ کوآپریشن کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے جس کے تحت ملازمتوں سے محروم ہو کر وطن واپس آنے والے دوبارہ روزگار کے اہل ہو سکیں گے۔ اس سلسلے میں معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ جن کی بیرون ملک نوکری ختم ہو چکی ہے وہ خود کو رجسٹر کریں، حکومتی کوشش سے دوبارہ باہر…

Read More

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے عوام کے لیے مایوس کن قرار دے دیا جب کہ صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی تقریر کے دوران لیگی رکن عظمی بخاری سیخ پا ہو گئیں۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے 10 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا جس میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بحث کا آغاز کرتے ہوئے بجٹ کو عوام دشمن قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وزیر اعظم اسٹے کے پیچھے مت چھپیں، فارن فنڈنگ کیس، مالم جبہ اور بی آرٹی…

Read More

میٹروپولیٹن پولیس نے ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتل کی سی سی ٹی وی ٹائم لائن جاری کردی۔ فوٹیج میں ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل سے 2 روزپہلے محسن علی سید کو ایجوئیرمیں کیش مشین سے رقم نکالتے دیکھا جاسکتاہے۔ یہ پہلا موقع تھا کہ جب محسن علی سی سی ٹی وی کیمرے کی آنکھ میں قید ہوا تھا۔14 ستمبر 2010 کو بنی یہ ویڈیو تفتیش میں بریک تھرو ثابت ہوئی تھی۔ اسی روز محسن کو دوسرے ساتھی محمد کامران کےساتھ ایجوئیراسٹیشن پر دیکھا جاسکتا ہے اور اسی شام کو محسن نے ایک دکان سے چاقو خریدے تھے جن میں سے ایک…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) گلوکار عاطف اسلم نے کہا کہ ان کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں مسلمان پیدا کیا ہے۔ انہوںنے ایک انٹرویو میں کہا ان کی سب سے بڑی خوش نصیبی بطور مسلمان پیدا ہونا اور آقا جیؐ کا امتی ہونا ہے جن کو وہ درود شریف کے ذریعے سلام بھیجتے ہیں اور یہ فضل ہم مسلمانوں کے علاوہ کسی کو نصیب نہیں ہے ۔ انہوں نے موت کے بارے میں اپنا نظریہ بتاتے ہوئے کہاکہ وہ موت سے ڈرتے تھے اور ان کا یہ ڈر اس وقت ختم ہوا جب…

Read More