Author: Daily Khabrain

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور میں پٹرول کی قلت برقرار ہے، عوام اب بھی پٹرول کے حصول کے لیے خوار ہو رہے ہیں۔ ادھر پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کے اقدامات کا خیر مقدم کیا ہے۔تفصیل کے مطابق پٹرول کی قلت شہریوں کے لیے کڑا امتحان بن چکی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے پٹرول بحران کے ذمہ داروں کی گرفتاری اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔دوسری جانب آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپلائی تو بحال کی، مگر کھپت کے مقابلے میں بہت کم، اب بھی شہریوں کی پٹرول پمپس…

Read More

لندن (ویب ڈیسک)ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ سے فلسفہ، سیاست اور معیشت میں گریجویشن کرلی۔ انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی گریجوایشن کا کیک کاٹا جبکہ اہم شخصیات نے ملالہ یوسف زئی کو مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے اپنی پرخلوص تمناو¿ں کا اظہار کیا ہے۔

Read More

وا شنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی کا کہنا ہے کہ امریکہ، طالبان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت افغانستان میں امریکی فورسز کی تعداد 8600 کر دی گئی ہے۔جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی میں قائم ایک غیر سرکاری تھنک ٹینک ‘ایسپن انسٹی ٹیوٹ’ میں ایک مباحثے کے دوران جنرل میکنزی نے کہا کہ میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہم نے معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داری پوری کر دی ہے۔خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹد پریس’ کے مطابق جنرل میکنزی نے یہ عندیہ نہیں دیا ہے کہ امریکہ افغانستان سے کب اور کس…

Read More

لندن (ویب ڈیسک)متنازع جنسی رجحانات کی وجہ سے خبروں کی شہ سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ 30 سالہ کرسٹین اسٹیورٹ جلد ہی آنے والی فلم میں برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے روپ میں دکھائی دیں گی۔برطانوی شہزادوں ولیم اور ہیری کی والدہ اور شہزادہ چارلس کی سابق اہلیہ لیڈی ڈیانا 1997 میں ایک کار حادثے میں چل بسی تھیں اور ان کی زندگی کو پہلے بھی چند فلموں میں دکھایا جا چکا ہے۔لیڈی ڈیانا کی زندگی دنیا بھر کے لوگوں کے تجسس کا باعث رہی ہے اور دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح ابھی تک ان کی زندگی…

Read More

پشا ور (ویب ڈیسک)بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا اور نہ ہی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی کوئی اضافہ کیا گیا ہے ۔خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 2020-21 کا 923 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے مالی سال 2020-21 کا بجٹ پیش کیا۔بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اس بجٹ میں نہ کوئی نیا ٹیکس لگا رہے ہیں نہ کسی ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت سے جھڑپ کے بعد پاک چین فوجیوں کے مابین دوستی پر مبنی ویڈیوز وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق لداخ کے محاذ پر جھڑپ کے بعد بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس جھڑپ کے دوران چینی فوجیوں کے ہاتھوں بھارت کے 30 فوجی مارے گئے جب کہ کئی فوجیوں کو قیدی بنا لیا گیا،آج چین نے لیفٹیننٹ کرنل اوردو میجر سمیت 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کر دیے۔ چین نے قیدیوں کی رہائی میجر جنرل سطح کے مذاکرات کے نتیجے میں دی۔بھارتی فوجی چار روز تک قیدی بن کر چین…

Read More

 بیجنگ (ویب ڈیسک)وادی گلوان میں بھارت کو دن میں تارے دکھانے والے چین نے لیفٹیننٹ کرنل اور 2 میجروں سمیت 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کردیے۔چین نے قیدیوں کی رہائی میجر جنرل سطح کے مذاکرات کے نتیجے میں کی۔4 روز پہلے وادی گلوان میں سرحدی خلاف ورزی کرنے پر چینی فوج نے 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 80کو زخمی کردیا تھا۔ قیدیوں کی رہائی کے بعد بھارتی فوج نے کہا ہے کہ اب مزید کوئی فوجی لاپتا نہیں ہے۔واضح رہے کہ دونوں فوجوں میں گزشتہ ماہ بھی لائن آف ایکچوئل کنٹرول(ایل اے سی) پر اسی طرح سنگ باری کے…

Read More

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے صدارتی ریفرنس کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی درخواست کو منظور کرلیا۔عدالت عظمیٰ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی فل کورٹ صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کی درخواست پر سماعت کی، جہاں جسٹس عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک حکومتی وکیل فروغ نسیم کے دلائل پر جواب الجواب دیے۔جس کے بعد عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا اور 4 بجے کے بعد مختصر فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی…

Read More

سری نگر ویب ڈیسک : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت نہ تھم سکی، ضلع پلواما اور شوپیاں میں محاصرے کی آڑ میں مزید 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں ضلع شوپیاں میں 4 اور ضلع پلواما میں 2 نوجوانوں کو شہید کیا اس طرح کل سے اب تک بھارتی فورسز کی بربریت کا نشانہ بننے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ بھارتی فورسز نے گزشتہ روز ضلع پلواما اور شوپیاں میں 2 نوجوانوں کو شہید کیا تھا، ضلع پلواما میں بھارتی بربریت…

Read More

ویب ڈیسک  : ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 64 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3229 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 165062 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1265  اور سندھ میں 964 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 773 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بلوچستان میں 99، اسلام آباد میں 95، گلگت بلتستان میں 18 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 15 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ آج کے کیسز کی…

Read More