Author: Daily Khabrain

سماجی رابطوں کے لیے استعمال کیا جانے والا سوشل میڈيا کا زیادہ استعمال آپ کو ڈپریشن اور گھبراہٹ کے مسائل سے دو چار کرسکتا ہے۔ سوشل میڈیا کو ہم رابطوں کے لیے استعمال کرتے ہیں مگر اس کا زیادہ استعمال آپ کی ذہنی صحت کو بھی متاثر کرسکتا ہے۔ اس بات سے برطانیہ کی رائل سوسائٹی آف پبلک ہیلتھ گزشتہ چند سالوں سے مختلف تحقیقاتی رپورٹس کے ذریعے عوام کو خبردار کررہی ہے۔ دی اکانومسٹ میں شائع 2017 کے سروے کے مطابق برطانیہ میں 14 سے 24 سال کے ایک چوتھائی نوجوانوں نے کسی نا کسی وقت ذہنی مسائل کا…

Read More

پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے گریجویشن مکمل کرنے کا جشن  اہل خانہ کے ساتھ مناتے ہوئے اظہار تشکر کیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کیں جس میں دیکھا گیا کہ وہ  اہل خانہ کے ساتھ اپنے گریجویٹ ہونے کا جشن بھرپور انداز سے منارہی ہیں۔

Read More

ویب ڈیسک؛چین کے شہر ووہان میں گزشتہ برس دسمبر میں جب کورونا کے کیسز سامنے چین کے شہر ووہان میں گزشتہ برس دسمبر میں جب کورونا کے کیسز سامنے آنے لگے تو چینی حکومت نے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا تھا جس کے باعث تمام شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے تھے۔ ان میں سے ووہان میں ایک ایسا شہری بھی تھا جس نے اس پورے 5 ماہ کے دوران خود کو گھر میں ہی بند رکھا اور لاک ڈاؤن میں نرمی ہونے کے بعد بھی خود کو گھر سے باہر نہیں نکالا۔ غیر ملکی میڈیا…

Read More

ویب ڈیسک : گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے 1500 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے لاہور (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون 2020ء) صوبہ پنجاب میں کورونا زدہ مزید 63 افراد جاں بحق۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے 1500 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب بھر میں رات دس بجے تک گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے باعث مزید 63 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جس کے بعد اموات کی کل تعداد…

Read More

راولپنڈی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس میں مبتلا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہسپتال سے ایک سیلفی سامنے آئی ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد گزشتہ کئی روز سے کورونا کے باعث راولپنڈی کے ملٹری ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کی طبی عملے کے ساتھ ایک سیلفی منظر عام پر آئی ہے۔ یہ سیلفی ایک ڈاکٹر نے لی ہے جو شیخ رشید کے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر شیئر کی گئی ہے۔ سیلفی سے اندازہ ہوتا ہے کہ شیخ رشید کی حالت بہتر ہے اور وہ روبصحت ہیں۔

Read More

نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے درخواست کی تھی کہ وہ 2020 کا صدارتی انتخاب جیتنے میں ان کی مدد کریں۔جان بولٹن نے یہ دعویٰ اپنی نئی کتاب میں کیا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ انکشافات سے بھرپور ہو گی۔ امریکی اخباروں میں اس کتاب کے کچھ حصے شائع ہوئے ہیں۔جان بولٹن نے صدر ٹرمپ پر الزام لگایا ہے کہ ان کی خارجہ پالیسی اسی ایک…

Read More

ویلنگٹن(ویب ڈیسک): 7.4 شدت کے زلزلے نے نیوزی لینڈ کو ہلا کر رکھ دیا اور سونامی کی انتباہی شروع کردی، جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں 7.4 عرض البلد کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کا جزیرے کرمدیک جزیرے کے جنوب میں تقریبا 33 33 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔ بڑے پیمانے پر زلزلے کے بعد نیوزی لینڈ کو سونامی کا خطرہ ۔ زلزلے کے مرکز سے 300 کلومیٹر کے فاصلے پر سونامی کی لہریں ممکن ہیں۔

Read More

لند ن (ویب ڈیسک)برطانوی شاہی خاندان کی دو اہم خواتین اراکین کیٹ مڈلٹن اور میگن مارکل کے درمیان معاملات ہمیشہ ہی کچھ تلخ نظر آئے، لیکن اب شاہی خاندان کے ایک اندرونی شخص نے اس حوالے سے بتایا کہ دونوں ڈچز کے درمیان بظاہر جو دوستی نظر آتی ہے وہ صرف لوگوں کو دکھانے کے لیے ہوتی ہے۔بیسٹ لائف نامی ایک میگزین کو ایک ذریعہ نے بتایا کہ میگن اور کیٹ کبھی بھی اچھی دوست نہیں رہیں، کیونکہ دونوں مختلف سمتوں میں ہیں۔اس اندرونی شخص نے مزید بتایا کہ ویسے تو دونوں کے درمیان کچھ نہیں، لیکن کیٹ مڈلٹن کے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)فاسٹ بولر نسیم شاہ انگلینڈ کے دورے میں سب کی توجہ کا مرکز ہوں گے، یہ بات ابھی سے طے ہے۔اس کی دو وجوہات ہیں، پہلی وجہ ان کی کم عمری اور دوسری اس کم عمری میں اب تک کی اچھی کارکردگی۔ہر کوئی انھیں انگلینڈ کے میدانوں میں تیز دوڑتے ہوئے حریف بلے بازوں کی وکٹیں اڑاتا دیکھنا چاہتا ہے بالکل اسی طرح جیسے وہ پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہو کر آسٹریلیا گئے تھے۔وہاں ہر کوئی یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ اس نوجوان بولر میں آخر ایسی کیا خوبی ہے کہ اسے اتنی کم عمری…

Read More