پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمد زئی بھی کروناوائرس کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عارف احمد زئی میں کروناوائرس کی تصدیق ہوگئی، طبیعت خرابی کی وجہ سے ڈاکٹرز نے ممکنہ کرونا ٹیسٹ کروایا تھا جو آج مثبت آیا۔ ابتدائی احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے عارف احمدزئی نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، معاون خصوصی معدنیات نے عوام سے دعاؤں کی درخواست اور گھر پر رہنے کی اپیل کی ہے۔ سابق وزیراعظم بھی کورونا وائرس کا شکار خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن اٹھانے سے کرونا وائرس تیزی…
Author: Daily Khabrain
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے رواں سال آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں اور اسے ممکنہ طور پر ایک سال کے لیے مؤخر کردیا جائے گا۔ احسانی مانی رواں سال ٹی20 ورلڈ کپ کے انعقاد کی مخالفت کرنے والے آئی سی سی بورڈ کے دوسرے سینئر رکن ہیں۔ مزید پڑھیں: حد سے زیادہ خود اعتمادی کی وجہ سے کارکردگی متاثر ہوئی، فخر زمان ان سے قبل کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین بھی کہہ چکے ہیں کہ ایونٹ میں شرکت کرنے والے 16ممالک میں سے…
کراچی : شہر قائد میں کورونا سےمتاثرہ علاقوں میں آج شام سے پندرہ روز کیلئےلاک ڈاؤن ہوگا، متاثرہ علاقوں میں ڈبل سواری اورپبلک ٹرانسپورٹ پرپابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے چھ اضلاع میں کورونا سےمتاثرہ علاقوں میں آج شام سات بجے سے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد ہو گا، لاک ڈاؤن پندروہ روز کے لئے 18 جون سے 2 جولائی تک نافذ العمل رہے گا۔ محکمہ صحت حکومت سندھ اورڈپٹی کمشنرز کی رپورٹ کی روشنی میں ہاٹ اسپاٹس کا تعین کیا گیا اور کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے لاک ڈاﺅن کے فیصلہ کے بارے میں نوٹی فیکیشن جاری کردیا اور…
وزیراعظم عمران خان نے نہ صرف استعفیٰ کی پیشکش کی ہے بلکہ جائیدادوں کو ضبط کرکے حکومتی خزانے میں جمع کروانے کا بھی کہا ہے، حکومتی وکیل کا سپریم کورٹ میں بیان اسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانیئہ میں جائیدادیں ثابت ہونے پر وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دے دیں گے۔ حکومتی وکیل فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرواتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان نے جائیدادیں ثابت ہونے کی صورت میں استعفیٰ دینے کی پیشکش کر دی ہے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے نہ صرف استعفیٰ کی پیشکش کی ہے بلکہ جائیدادوں کو ضبط کرکے حکومتی خزانے میں…
ٹیکسلا: ہیوی مکینیکل کمپلیکس اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت توانائی، گھروں کی تعمیر،برآمدات کے فروغ، باہمی تجربات کا تبادلہ کیا جائے گا، چینی سفیر نے کہا ایچ ایم سی،چینی کمپنیوں میں بزنس تعاون پاک چین دوستی کا نیا باب ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیوی مکینیکل کمپلیکس کی بحالی کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایچ ایم سی ٹیکسلا اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ ہوگیا، معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی، معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ تقریب کےمہمان خصوصی تھے جبکہ پاکستان میں چین کےسفیرژاوجنگ بھی تقریب میں موجود تھے اور چین میں…
اسلام آباد (ویب ڈٰسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 26 جون کو ہوگا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق یہ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین پی سیبی احسان مانی کریں گے۔ نہوں نے کہا کہ اجلاس میں پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی، اس کے علاوہ کرکٹ کی مزید ترقی سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ اجلاس میں ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے انتظامات اور میچ فکسنگ کے نئے قانون کے مسودے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اقوام متحدہ نے نے مغربی کنارے کی اسرائیل میں انضمام کی مخالفت کردیا جولان کی پہاڑیوں پرقبضے کے وقت صرف مذمت کے اقدامات نہیں اٹھائے، اب اسکے برعکس ہوگا، ماہرین کا انتباہ انسانی حقوق کے 50 ماہرین نے اسے 21ویں صدی کی عصبیت قرار دیدیا۔ خطے کا انضمام اقوام متحدہ کے منشور، جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی:فلسطین لیبریشن آرگنائزیشن اسرائیلی قبضہ پہلے ہی فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے اس پر کوئی فوری ردعمل سامنے نہیں آیا
ویب ڈیسک : نوجوان اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں سخت ذہنی دباؤ اور پریشانیوں کے باعث کم از کم انہوں نے 2 بار خودکشی کرنے کا سوچا۔ نازش جہانگیر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں ایک بار پھر ذہنی صحت، ڈپریشن اور نفسیاتی مسائل کے حوالے سے کھل کر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ جب ان کی والدہ کا انتقال ہوگیا تھا تو وہ اکیلی پڑگئی تھیں۔ نازش جہانگیر کے مطابق والدہ کے چلے جانےکے بعد وہ نفسیاتی مسائل اور ڈپریشن کا شکار رہیں اور ان ہی مسائل کی وجہ سے انہوں نے…
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی رکن عمران فاروق کے قتل کیس میں 3 ملزمان خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی سید کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے کی اور فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد 21 مئی کو محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنایا۔ عدالت نے ملزمان کو قتل کی سازش، معاونت اور سہولت کاری کیس پر عمر قید کی سزا دینے کے ساتھ…
مینگل چھوڑ گئے، حکومت پھر بھی مضبوط پی ٹی آئی اور اتحادیوں کی تعداد 176, مینگل کو ملا کر اپوزیشن کے پاس 161 ووٹ حکمران جماعت کی سیاسی مشکلات کا آغاز، مسلم لیگ ق بھی خوش نہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اختر مینگل سے رابطے ، تحفظات دور کریں گے تحریک انصاف اور بی این پی مینگل کے درمیان 6 نکاتی معاہدے میں وفاقی محکموں میں بلوچستان کے ڈومیسائل رکھنے والے افراد کی بھرتی ، ترقیاتی فنڈز ،تقرریوں پر مشاورت ، لاپتہ افراد کی بازیابی شامل ایوان میں موجود ہیں، اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے، دو سال…
