Author: Khabrain News

جنیوا: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کے اجلاس میں روسی وزیر خارجہ کا خطاب شروع ہوتے ہی 100 سے زائد سفات کار واک آؤٹ کرگئے۔ عالمی خبر رساں دارے کے مطابق یوکرین پر روسی حملے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا اہم اجلاس جنیوا میں جاری ہے جس میں روسی وزیر خارجہ کی ریکارڈ شدہ ویڈیو تقریر دکھائی گئی۔ جیسے ہی روسی خارجہ سرگئی لاوروف کی ورچوئل تقریر شروع ہوئی، یوکرین کی سفیر ییہنیا فلپینکو کی قیادت میں 100 سے زائد ممالک کے سفارت کاروں نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور صرف…

Read More

لندن: (ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا جس کے بعد انھوں نے معمول کی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 فروری کو ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر 95 سالہ ملکہ نے خود کو شاہی محل میں قرنطینہ کرلیا تھا۔ شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ ملکہ برطانیہ کو کورونا کے معمولی نوعیت کی علامتیں ہیں اور ماہر معالجین کی ایک ٹیم ہر وقت ملکہ برطانیہ کی نگہداشت کے لیے موجود ہے۔ اس دوران ملکہ برطانیہ کے ساتھ طے شدہ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے ساتھ تاریخی سیریز پر راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ڈیجیٹل باؤنڈریز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 4 مارچ سے راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں سپائیڈر کیم انسٹال نہیں کیا جائے گا، ڈی آر ایس اور ہاک آئی کی سہولت سیریز میں موجود ہوگی۔

Read More

ویلنگٹن: (ویب ڈیسک) ویمن ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی ہے۔ نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے دوسرے وارم اپ میچ میں قومی ویمن ٹیم نے بنگلادیش کو 7 رنز کی شکست سے دوچار کیا۔ پاک بنگلا وارم اپ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا، بارش کے باعث 42 اوورز میں 202 رنز کے مقررہ ہدف کے تعاقب میں شکست خوردہ ٹیم ٹیم 42 اوور میں 194 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ قبل ازیں قومی ویمن ٹیم نے میزبان نیوزی لینڈ کو وارم اپ ہرا کر…

Read More

پیرس: (ویب ڈیسک) روس کی طرف سے یوکرین پر مسلط کی جنگ کے بعد یوکرینی ٹینس پلیئر ڈیانا یاسٹرمسکا فرانس میں ٹینس ایونٹ کھیلنے پہنچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی ٹینس پلیئر ڈیانا یاسٹرمسکا نے کہا کہ میں بموں کی گڑگڑاہٹ سن کر اٹھی تھی، وہ اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ کار، پیدل، کشتی اور جہاز کا سفر کرکے پیرس پہنچ پائی تھیں۔ دونوں نے پیر کے روز لیون میں ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے ڈبلز میں شرکت کی جہاں انھیں ابتدائی راؤنڈ میں اسپین کی گارشیا پیریز اور سوئس پلیئر ڑینیا نول نے شکست سے دوچار کیا۔…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی کے معاملے پر عدالت نے صبا قمر اور بلال سعید کی بریت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ واضح رہے کہ دونوں کے خلاف گزشتہ برس اگست میں لاہور کی تاریخی مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ کرنے کے بعد شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جس پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں مسترد کردیا اور دونوں کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کرلیا۔ دوران سماعت صبا قمر…

Read More

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے پاس سے خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو منشیات کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ آریان خان منشیات کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے۔ اس کیس کے حوالے سے تشکیل دی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں منشیات کیس میں گرفتار ہونے والے آریان خان کے پاس سے منشیات کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ آریان خان کسی بھی انٹرنیشنل منشیات اسمگلنگ سنڈیکیٹ کا حصہ نہیں تھے۔ اس کے علاوہ…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان امیتابھ بچن کی نئی فلم ’’جھنڈ‘‘ دیکھ کر روپڑے۔ حال ہی میں بھارتی فلم انڈسٹری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی آنے والی فلم ’’جھنڈ‘‘ کی عامر خان کے لیے ریلیز سے قبل اسپیشل اسکریننگ منعقد کی گئی۔ فلم دیکھ کر عامر خان نہ صرف جذباتی ہوگئے بلکہ فلم کی کاسٹ اور ہدایت کار کے لیے انتہائی احترام کا اظہار بھی کیا۔ بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز نے تقریباً 3 منٹ کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی ہے جس میں عامر خان کو فلم کی تعریفیں کرتے اور امیتابھ…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے اپنا نام ’’جے ہیمنت شروف‘‘ سے بدل کر ’’ٹائیگ شروف‘‘ رکھنے کی دلچسپ وجہ بتادی۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف آج اپنی 32 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ اداکار فلموں میں اپنے غیر معمولی ایکشن کے مناظر اور ڈانس کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ ٹائیگر شروف بالی ووڈ کے معروف اداکار جیکی شروف اور عائشہ شروف کے گھر 2 مارچ 1990 کو پیدا ہوئے تھے۔ ٹائیگر کی پیدائش کے وقت ان کے والدین نے ان کا نام ’’جے ہیمنت شروف‘‘ رکھا تھا لیکن انہیں آج کوئی بھی ان کے…

Read More

بیجنگ: (ویب ڈیسک) ٹک ٹک نے اپنے حریف ویڈیو پلیٹ فارم کے انقلابی اقدامات کےبعد اب ویڈیو طوالت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جو پہلے تین منٹ تک محدود تھا لیکن اب دس منٹ کی ٹک ٹاک ویڈیو بنائی اور پوسٹ کی جاسکتی ہے۔ چینی ویڈیو پلیٹ فارم کے ترجمان نےایک بیان میں کہا ہے کہ ہم ہمیشہ ہی اپنی کمیونٹی کے لیے بہترین تجربات پیش کرتے ہیں تاکہ اسے تفریح کا بہتر پلیٹ فارم بنایا جائے۔ اب پلیٹ فارم پر دس منٹ کی ویڈیو بنائی اور پوسٹ کی جاسکتی ہے تاکہ عالمی صارفین کے لئے تخلیقی عمل کو…

Read More