لندن: (ویب ڈیسک) پتلی چھڑی کی طرح دکھائی دینے والے اس کیڑے کا تعلق ٹڈوں کی ایک قسم سے ہے جو ڈائیفیروڈز جائیگینٹائی کہلاتی ہے۔ یہ ٹڈے عموماً جنگلوں میں پائے جاتے ہیں لیکن شوقین لوگ انہیں پالتے بھی ہیں۔ تصویر میں دکھایا گیا ٹڈا لارن گارفیلڈ نامی ایک برطانوی خاتون کا پالتو ہے جس کا نام انہوں نے ’چارلی‘ رکھا ہوا ہے۔ چارلی کچھ دن پہلے بالغ ہوا تو لارن اسے دیکھ کر حیران رہ گئیں کیونکہ اس کا جسم ایک طرف سے سبز اور دوسری جانب سے بھورا (براؤن) ہوچکا تھا۔ انہیں معلوم تھا کہ اس قسم کے…
Author: Khabrain News
سان فرانسسكو: (ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کے حوالے سے ایک بہترین فیچر کو آزمائشی طور پر متعارف کرا دیا۔ واٹس ایپ کی خبروں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق نئے فیچر کا نام ‘کمیونیٹیز’ ہے جس کے ذریعے مختلف گروپس کو ایک ساتھ آپریٹ کرنے کی سہولت ہوگی۔ صارفین کمیونیٹیز فیچر میں ایک سے زائد گروپس کو ایڈ کرسکیں گے جس کے بعد ممکنہ طور پر ایڈمن یا گروپ میں پیغامات بھیجنے کی رسائی رکھنے والے ممبرز بہ یک وقت تمام گروپس میں میسج کرسکیں…
اوساکا: (ویب ڈیسک) جاپانی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بعض مچھلیاں آئینے میں اپنا عکس دیکھ کر نہ صرف خود کو پہچان سکتی ہیں بلکہ اگر انہیں عکس میں اپنے جسم پر کوئی دھبہ نظر آجائے تو وہ اسے صاف بھی کرتی ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بڑے اور ارتقاء یافتہ جانوروں کی طرح ننھی منی مچھلیاں بھی اپنے وجود کا شعور رکھتی ہیں۔ اسی لیے وہ آئینے میں اپنا عکس دیکھ کر خود کو ’پہچان‘ سکتی ہیں۔ اگر انہیں اپنے عکس میں کوئی اضافی اور غیرمعمولی نشان نظر آجائے تو وہ سمجھتی ہیں کہ کوئی کیڑا…
کراچی: (ویب ڈیسک) نوری بینڈ کے مرکزی گلوکار علی نور نے ان پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون صحافی عائشہ بنت راشد سے معافی مانگ لی۔ جمعہ کی رات خاتون صحافی کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات لگانے کے بعد گلوکار علی نور تنقید کی زد میں آگئے تھے۔ خاتون نے جنسی ہراسانی کے الزامات کے ساتھ بات چیت کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے تھے۔ خاتون صحافی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے علی نور نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کا سہارا لیتے ہوئے خاتون صحافی سے معافی مانگی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا مختلف جوابات…
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے نئے ابھرتے ہوئے اداکار ہارون کادوانی کا کہنا ہے کہ فیروز خان کی اداکاری کے ساتھ ان کی اداکاری کا موازنہ کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ حال ہی میں ٹیلی فلم ’’روپوش‘‘ میں نظر آنے والے اداکار ہارون کادوانی پاکستان کے معروف پروڈیوسر عبداللہ کادوانی کے بیٹے ہیں۔ ہارون کادوانی اداکار فیروز خان کے ساتھ بے حد مشابہت کی وجہ سے مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر جہاں لوگ ہارون اور فیروز خان میں مماثلت پر بات کرتے نظر آتے ہیں، وہیں لوگوں کا خیال ہے کہ ہارون کادوانی اداکاری کے ساتھ ساتھ…
لاہور: (ویب ڈیسک) پی سی بی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیمز فاکنر کے سوشل میڈیا پر بیان کو مسترد کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا موقف ہے کہ جیمز فاکنر کے ساتھ کوئی غلط بیانی نہیں کی گئی ۔ فاکنر کے ساتھ معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے ۔ تر جمان پی سی بی کے مطابق جیمز فاکنر کا بیان غلط اور افسوسناک ہے ۔اس حوالے سے بورڈ تفصیلی اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کرے گا۔
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جیمز فالکنر کا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ مالی ہیرا پھیری کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی آل راؤنڈر جمیز فالکنر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ معاہدہ کے مطابق 70 فیصد ادا کر چکا، جیمز فالکنر رقم کی وصولی سے مکر گئے، بینک نے پی سی بی کو تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق جیمز فالکنر دوسرے بینک اکاؤنٹ میں رقم طلب کرنا چاہتے تھے، پی سی بی نے پہلی ادائیگی واپس طلب کی تو…
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ و سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے بھر پور تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قومی تربیتی کیمپ میں مقاصد کے حصول کے لیے کاوشیں کر رہے ہیں، ہفتہ کو کھیلے جانے والے میچ سیناریو میں پریکٹس کا مقصد کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ کی تیاری کرانا ہے،ہماری کوشش ہے کہ پہلے ٹیسٹ سے قبل کھلاڑی طویل طرز کی کرکٹ کی مکمل تیاری کرلیں۔ محمد یوسف کا کہنا تھا کہ 90 اوورز کی بیٹنگ اور بولنگ…
کراچی: (ویب ڈیسک) کرکٹر خالد لطیف نے بحالی پروگرام میں شرکت کے لیے پی سی بی سے رجوع کرلیا۔ اسپاٹ فکسنگ ثابت ہونے پر5 سال کی معطلی کا سامنا کرنے والے کرکٹرخالد لطیف نے سزا مکمل ہونے پربحالی پروگرام میں شرکت کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سے رجوع کرلیا۔ خالد لطیف نے معطل کرنے پرپی سی بی کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائرکیا تھا۔ خالد لطیف یہ مقدمہ پہلے ہی واپس لے چکے ہیں۔ پی سی بی نے2017 میں پی ایس ایل میں اسپاٹ فکسنگ ثابت ہونے پرخالد لطیف کو5سال کے لئے معطل کیا تھا۔ خالد لطیف…
لاہور: (ویب ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے، آج لاہور قلندرز سے میچ کے لیے کپتان شاداب خان دستیاب نہیں ہوں گے۔ قذافی اسٹیڈیم میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 میں سے 4 میچ جیتے ہیں جب کہ فارم اور فٹنس مسائل سے دوچار ٹیم کے انجرڈ کپتان شاداب خان آج قلندرز کے خلاف دستیاب نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق گروئن انجری کا شکار آل راؤنڈر پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں انہوں نے ہلکی پھلکی ٹریننگ جاری رکھی…
