نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارتی ریاست بہار میں آر ایس ایس کے غنڈوں کی مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی سے علاقہ میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے مسجد پر پتھراﺅ کیا۔ تفصیل کے مطابق جہاں آباد میں درگاپوجا کے موقع پر دسہرہ کا جلوس آرہا تھا مگر منتظمین نے جلوس کا روٹ بدل کر رخ مسلمانوں کے علاقہ کی طرف موڑ دیا اور راستہ میں آنے والی مسجد پر پتھراﺅ کیا۔ پتھراﺅ کے وقت مسجد م یں نماز ظہر ادا کی جارہی تھی۔ آر ایس ایس کے جلوس کا روٹ تبدیل کرنے پر مسلم کمیونٹی نے شدید احتجاج کیا۔ پتھراﺅ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ واقعہ کے بعد مسلمانوں میں شدید غم وغصہ کی لہر پائی جاتی ہے۔ مقامی پولیس ذمہ داروں کیخلاف کارروائی سے بھی گریز کر رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر
- 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
- آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
- کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
- پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
- ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
- پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
- جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
- اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
- اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
- "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
- کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
- لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
- ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
- امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
- وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
- ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
- ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
- پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
- پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
