Author: Daily Khabrain

محمود کوٹ پارکو آئل ریفائنری میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔انکشاف اس وقت ہوا جب پارکو میں کرپشن کے کرداروںکے درمیان لیں دین کے تنازع نے شدت اختیار کی۔تفصیل کے مطابق پارکو کے شعبہ ایل سی ڈی ایف ایریا جہاں کے پی کے کے ضلع کر سے بذریعہ آئل ٹینکر کروڈ آئل (خام تیل)آکر خالی ہوتا ہے جہاں مذکورہ آئل کو بڑے ٹینکوں میں سٹور کرنے کے بعد ریفائنری میں ریفائن ہونے کے لیے بھیج دیا جاتا ہے۔پارکو کے متعلقہ شعبہ میں کام کرنے والے ٹیکنالوجسٹ محمد طارق نے پارکو افسران بالا کو بتایا کہ کئی مہینوں…

Read More

دفتر خارجہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان پر دباؤ کی میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیر اعظم پر امریکی دباؤ کی خبریں من گھڑت ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم واضح کہہ چکے کہ فلسطین کے مسئلے کے منصفانہ حل تک پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا تھا کہ اس سلسلے میں پاکستان کی پالیسی قائداعظم کے وژن پر مبنی ہے، وزیراعظم کے واضح مؤقف کے…

Read More

لیہ کے علاقے کوٹ سلطان میں پوليس نے 2 تاجروں کے قتل اور زيورات لوٹنے والے گروہ کے 8 ملزمان کو گرفتار کرليا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے 83لاکھ روپے مالیت کا 828 گرام سونا، 3کلو چاندی، 7 پستول اور 3موٹر سائیکليں برآمد کرلی گئیں۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزمان نے واردات سے قبل 3مرتبہ ریہرسل بھی کی تھی۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کوٹ سلطان، رحیم یار خان اور بہاولپور سے ہے۔ ملزمان امتیاز، عثمان، زاہد، مہران، علی احمد، اختر، عدنان اور ذوالقرنین سے تحقیقات جاری ہیں۔ ملزمان کو گرفتار کرنے والی ٹیم…

Read More

وعدہ کرتا ہوں گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل کریں گے، گلگت بلتستان کے عوام کا الیکشن میں سیاسی شعور جمہوریت کیلئے خوش آئندہ ہے، گلگت بلتستان میں خوشحالی لانے کیلئے بھرپور کرشش کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا خطاب اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان الیکشن میں جیت پرعوام کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں، وعدہ کرتا ہوں گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کریں گے، عوام نے الیکشن میں جس طرح سیاسی شعور دکھایایہ پاکستان کی جمہوریت کیلئے خوش آئندہ ہے ، گلگت بلتستان میں خوشحالی لانے کیلئے بھرپور کرشش کریں گے۔انہوں نے…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ کے وزیر تعلیم نے رواں برس صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیونیوز کےمطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث پہلے ہی معمول سے زیادہ تعطیلات ہوچکی ہیں لہذارواں برس موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے شیڈول میں موسم سرما کی تعطیلات شامل نہیں ہیں اس لیے موسم سرما کی چھٹیوں کافی الحال کوئی امکان نہیں تاہم نومبر کے آخر میں این سی او سی کے اجلاس میں اس پر مزید…

Read More

تہران(ویب ڈیسک): ایران نے سعودی فرماں روا کی جانب سے عالمی برادری سے ایران کے خلاف ایکشن لینے کے مطالبے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی فرماں روا کےالزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئےکہا گیا ہےکہ سعودی عرب اس طرح کے الزامات لگانے اور نفرتیں پھیلانے سے باز رہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ بیان سعودی فرماں روا کے اس مطالبے کے چند روز بعد سامنے آیا ہے جس میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی برداری پر زور دیا تھا کہ ایران کے جوہری…

Read More

(ویب ڈیسک)آرمینیا کے وزیر خارجہ نے سابقہ سوویت جمہوریہ میں نیگورنو کاراباخ میں جنگ کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے پیشِ نظر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جنگ بندی میں آذربائیجان کے لیے علاقائی فوائد ہیں۔وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنی فیس بک پیج پر زهراب ناتساكانيان کی روانگی کا اعلان کیا جو مئی 2018 سے اس عہدے پر براجمان تھے۔ واضح رہے کہ آرمینیا کے وزیر اعظم نيكول باشينيان کو جنگ بندی کے معاہدے پر شدید تنقید کا سامنا ہے جس کے تحت 6 ہفتوں تک جاری رہنے والی لڑائی اختتام پذیر ہوئی تھی جبکہ گزشتہ…

Read More

(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا فیصلہ کن مرحلہ آن پہنچا ہے اور ایونٹ کے فائنل میں آج کراچی کنگز کا مقابلہ روایتی حریف لاہور قلندرز سے ہو گا۔ کورونا وائرس کے سبب جب مارچ کے وسط میں لیگ کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا تھا تو کوئی گمان بھی نہ کر سکتا تھا گزشتہ تمام ایڈیشنز میں ناکامی سے دوچار یہ دونوں لاہور اور کراچی کی روایتی حریف فرنچائز فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن سے ہی تمام شائقین کراچی اور لاہور کی فرنچائزوں کے درمیان فائنل دیکھنے کے خواہشمند…

Read More

(ویب ڈیسک)نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور ری پبلکن اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ اختیارات کی منتقلی میں مزید تاخیر ہوئی تو اموات زیادہ ہوسکتی ہیں جتنی جلد اختیارات ملیں گےاتنی جلدکورونا ویکسین پرکام شروع ہوگا۔ خیال رہے کہ 3 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح اکثریت حاصل ہے تاہم اب تک سرکاری سطح پر انتخابی نتائج کا اعلان نہیں ہو سکا…

Read More

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس بحال کر دی گئی۔ حکومت کی جانب وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور وزیر داخلہ نے مظاہرین سے مذاکرات کئے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حکومت کی طرف سے ان مذاکرات میں وزیر داخلہ بریگیڈیئر سید اعجاز شاہ، وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر، کمشنر اسلام آباد عامر احمد علی اور سیکریٹری داخلہ بھی مذاکراتی ٹیم میں شامل تھے۔ ترجمان…

Read More