Author: Daily Khabrain

پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض فورسز نے بے گناہ 4 نوجوانوں کو ماورائے قانون قتل کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ ہم قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں نہتے کشمیریوں کی ماورائے عدالت قتل عام اور خودساختہ گھیراؤ اور تلاشی سمیت دیگر کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک برس میں خواتین اور بچوں سمیت 300 سے زائد کشمیری بھارت کی قابض افواج کے ہاتھوں شہید ہو چکے…

Read More

سادہ روٹی کی قیمت 8 روپے سے بڑھا نے کے بعد پیر 12 اکتوبر سے روٹی کی قیمت 10 روپے ہوسکتی ہے لاہور (ویب ڈیسک ) ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ، تندور مالکان کی طرف سے روٹی مزید مہنگی کیے جانے کا امکان ہے ۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں آٹے کے بحران کے باعث تندور مالکان کی طرف سے سادہ روٹی کی قیمت 8 روپے سے بڑھا نے کے بعد پیر 12 اکتوبر سے روٹی کی قیمت 10 روپے کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے…

Read More

پیرس: فرانس میں دو مسافر بردار چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا کر زمین بوس ہوگئے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایک انجن والے دو مسافر بردار طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے اور دونوں ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر الگ الگ مقام پر  گر گئے۔ ایک انجن والے چھوٹے طیارے میں دو افراد سوار تھے، یہ طیارہ تصادم کے بعد ایک گھر کے نزدیک گرا اور بجلی کے میٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، دونوں مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے۔…

Read More

کراچی: شعیب ملک 10 ہزار رنزکلب میں شامل ہونے والے پہلے ایشیائی اور پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ سینئر پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے قومی ٹی 20 کپ میں خیبر پختونخوا کی جانب سے بلوچستان کیخلاف 74 رنز اسکور کیے، اس طرح ان کے مختصر ترین فارمیٹ میں مجموعی رنز کی تعداد 10027 ہوگئی، وہ ٹی 20 فارمیٹ میں 10  ہزار کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے ایشیائی اور پاکستانی جبکہ دنیا کے تیسرے کرکٹر بن گئے ہیں، ان سے قبل کرس گیل (13296) اور پولارڈ (10370) یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ شعیب ملک نے یہ سنگ میل اپنے 395…

Read More

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے ملک میں گزشتہ کووڈ-19 کیسز کی شرح میں 2 فیصد اضافے پر شہریوں کو حکام سے تعاون کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ‘کورونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ کی اوسط قومی سطح پر 6 ہفتوں تک 2 فیصد سے کم رہنے کے بعد پچھلے ہفتے 2 فیصد سے زیادہ رہی ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘کراچی، اسلام آباد اور آزادکشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ، ملک بھر…

Read More

عالمی وبا کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کے دعویدار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں سیکڑوں افراد اکھٹے کر لیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی بالکونی سے خطاب کرنے کے لیے ماسک بھی اتار ڈالا اور  بولے کہ وہ اب بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر عائد کرتے ہوئے امریکی قوم جلد چینی وائرس کو شکست دے گی۔ دوسری جانب 14 روز کے قرنطینہ پر عمل درآمد نہ کرنے پر ڈیموکریٹس کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کی جا…

Read More

ٹارگٹ کلنگ اور جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر کراچی میں ایک ماہ کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے 10 اکتوبر کو لکھے گئے خط میں اس خدشے کا اظہار کیا گیا تھا کہ شرپسند عناصر کی جانب سے شہر کا امن خراب کرنے کی اطلاعات ہیں اور حال ہی میں کراچی میں ہینڈ گرینیڈ پھینکنے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور مذہبی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات بھی…

Read More

برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز  نے لاہور کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق برٹش ایئرویز کی پہلی پرواز کل لندن سے لاہور کیلئے اڑان بھرے گی۔ ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر برطانوی سفارتی عملہ اور سی اے اے کے افسران مسافروں کا استقبال کریں گے۔ برٹش ایئرویز لندن، لاہور، لندن کیلئے ہفتے میں چار پروازیں آپریٹ کرے گی۔ برٹش ایئرویز لاہور سے لندن اور ہیتھرو کے طویل سفر کیلئے جدید ترین بوئنگ 787 طیاروں کو استعمال کرے گا۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ وہ امید…

Read More

اسمبلیوں سے استعفے دینا آسان کام نہیں، زیادہ سے زیادہ 18 سے 20 ن لیگی ارکان استعفی دیں گے، یہ تو اسی دن استعفے دینے لگے تھے، زرداری نے ان کو استعفے دینے سے روک دیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری یالکوٹ (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ استعفوں کی نوبت آئی تو خواجہ آصف پارٹی کا ساتھ نہیں دیں گے، اسمبلیوں سے استعفے دینا آسان کام نہیں، زیادہ سے زیادہ 18 سے 20 ن لیگی ارکان استعفی دیں گے، یہ تو اسی دن استعفے دینے لگے تھے، زرداری نے ان کو استعفے دینے سے روک…

Read More

(ویب ڈیسک)بولنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم وقار یونس کا کہنا ہے کہ نوجوان کرکٹرز کا سینئرز کو چیلنج کرنا خوش ائند ہے۔  انٹرویو میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ آہستہ آہستہ نوجوانوں کو موقع دیا جا رہا ہے اور وہ ٹیموں کا حصہ بن رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ابھی ہمیں ٹیسٹ کرکٹ کے لیے کھلاڑیوں کی تلاش کی ضرورت ہے، ابھی ڈومیسٹک کرکٹ شروع ہو رہی ہے تو مجھے امید ہے کہ اس پر سب سلیکٹرز اور کوچز کی نظریں ہوں گی اور کھلاڑی تلاش کریں گے، وائٹ بال کی نسبت ٹیسٹ کرکڑ میں ہمیں محنت…

Read More