Author: Daily Khabrain

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وباکے باوجود ہماری معیشت کے لیے اچھی خبریں آ رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ستمبر 2020 میں بیرون ملک سے ہمارے محنتی پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی ترسیلاتِ زر 2.3 ارب ڈالرز کی سطح تک پہنچیں جو گزشتہ ستمبر سے 31 فیصد جب کہ اگست 2020 سے 9 فیصد زیادہ ہیں۔ عمران خان نے مزید لکھا کہ الحمدللہ، یہ لگاتار چوتھا مہینہ ہےکہ یہ ترسیلات 2 ارب ڈالرز سے زیادہ رہیں۔

Read More

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مولانا عادل شہادت کیس میں شیخ رشید کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مولانا عادل کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کیس میں وزیر ریلوے شیخ رشید کو شامل تفتیش کرنے کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کے جلسوں میں کورونا اور دہشت گردی پھیلنے کا خدشہ ہے، اگر شیخ رشید کو دہشت گردی کا علم ہے تو حکومت نے کیا انتظامات کیے لہذا اس سے متعلق…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کے ونگ کی تقریب میں شرکت پر وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے زیرسماعت مقدمے میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔  جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ایڈووکیٹ جنرل کنونشن سینٹر میں ہونے والے سیاسی اجتماع میں بیٹھے رہے اور عدالت میں پیش نہ ہوئے، ایڈووکیٹ جنرل پورے صوبے کا ہوتا ہے یا کسی سیاسی جماعت کا نمائندہ ہوتا ہے؟ وزیراعظم کسی جماعت یا گروپ کیساتھ خود کو نہیں جوڑ سکتے: عدالت عظمیٰ عدالت نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان پورے ملک…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک): اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے منصوبہ بنایا ہے کہ اگر پہلے جلسے سے قبل ان کے رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا تو وہ احتجاج کا دائرہ بڑھا کر گوجرانوالہ اور اس سے ملحقہ علاقوں تک کردیں گے۔ یاد رہے کہ 11 جماعتوں کے اتحاد کی صورت میں بننے والی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پہلا جلسہ 16 اکتوبر کو صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ہونا ہے۔ اپوزیشن اتحاد کے سینئر رہنماؤں نے کہا کہ اگرچہ گرفتاریوں کے امکانات کم ہیں تاہم انہوں نے گرفتاریوں کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے…

Read More

(ویب ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دیتے ہوئے 13واں فرنچ اوپن ٹائٹل جیت کر راجر فیڈرر کا 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔ کورٹ فلپ چارٹیئر میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں ٹینس شائقین کو عالمی نمبر ایک جوکووچ اور نڈال کے درمیان دلچسپ اور کڑے مقابلے کی امید تھی لیکن نڈال نے انہیں بدترین انداز میں اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے بند چھت تلے کھیلے گئے ان ڈور کورٹ میں صرف ایک…

Read More

(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وباکے باوجود ہماری معیشت کے لیے اچھی خبریں آ رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ستمبر 2020 میں بیرون ملک سے ہمارے محنتی پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی ترسیلاتِ زر 2.3 ارب ڈالرز کی سطح تک پہنچیں جو گزشتہ ستمبر سے 31 فیصد جب کہ اگست 2020 سے 9 فیصد زیادہ ہیں۔ عمران خان نے مزید لکھا کہ الحمدللہ، یہ لگاتار چوتھا مہینہ ہےکہ یہ ترسیلات 2 ارب ڈالرز سے زیادہ رہیں۔

Read More

نارووال(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت-بلتستان (جی بی) میں 16 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے 18 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے۔ مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمٰن جی بی حلقہ نمبر 2 (سی این 2) سے امیدوار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلٰی نے گزشتہ 5 سالوں میں جی بی کو مثالی قیادت فراہم کی اور ریکارڈ ترقیاتی کام انجام دیے۔ احسن اقبال نے بتایا کہ ذوالفقار…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس (سی آر ٹی ایف) کے رضاکاروں کو اشیائے خورونوش کی قیمتوں کی نگرانی کرنے اور انہیں پورٹل پر شائع کرنے کی ذمہ داری دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس حوالے سے مستقبل کے طریقہ کار کے بارے میں آئندہ ہفتے اسلام آباد میں ہونے والے کنویشن میں گفتگو کریں گے۔  ٹائیگر فورس حکومت کی جانب سے کووِڈ 19 عالمی وبا کے دوران اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے تشکیل دی گئی تھی۔ وزیراعظم کی جانب سے ٹائیگر فورس کو قیمتوں کی نگرانی کے…

Read More

ویب ڈیسک  : محکمہ موسمیات نے کراچی سندھ سمیت بھر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے دوران کراچی میں شمال اور شمال مغرب سے ہوائیں چلیں گی، ہیٹ ویو کے دوران دن میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان اور یہ 6 سے 8 دن تک شہر پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کے حکام کو ضروری ہیٹ ویو سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ 11 سے 4…

Read More