(ویب ڈیسک)آرمینیا اور آذربائیجان نے دو ہفتوں تک شدید جھڑپوں کے بعد نگورنو کاراباخ کے خطے میں سیز فائر کے قیام اور بامعنی مذاکرات پر اتفاق کر لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ان جھڑپوں کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے تھے اور علاقائی طاقتوں ترکی اور روس کے درمیان خطے میں بڑے پیمانے پر جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔ ان مذاکرات میں ثالث کا کردار روس نے ادا کیا اور 11 گھنٹے تک آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری رہے والے مذاکرات کے بعد روسی…
Author: Daily Khabrain
(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن کو سیاسی تحریک اگلے سال تک ملتوی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے نئے ایس او پیز جاری کیے ہیں۔ وفاقی وزیر نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ این سی او سی نے شادیوں اور دیگر تقریبات کو محدود کرنےکا کہا ہے۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے جلسے…
(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے طنز پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے رد عمل کا اظہار کرتےہوئے کہا ہےکہ وہ ہر حملے کا بھرپور طریقے سے جواب دیں گے۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کے بعد حق بجانب ہوں کہ کیلی فورنیا سے پاک پتن تک تمام کہانیاں لوگوں کے سامنے رکھوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، انہوں نے ان پر ذاتی حملہ کرکے یہ ثابت کردیا کہ آج بڑے عہدوں پر چھوٹی…
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگ کسی کی چوری بچانے کیلئے باہر نہیں نکلتے ، سارے بیروزگار سیاست دان اکھٹے ہوگئے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان نے لائرزفورم کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ وہ لوگ ہیں جن پر بہت بڑی ذمہ داری ہے ،مدینہ کی ریاست کا مقصد قانون کی بالادستی تھی ،کوئی بھی شخص قانون سے اوپر نہیں ہوتا، قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریے پر چل کر ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے ، قانون کی بالادستی کے بغیر ترقی ممکن نہیں ، علی ظفر کی…
کراچی: زیادتی کے بعد قتل ہونے والی چارسدہ کی ڈھائی سالہ زینب کے لیے شوبز فنکاروں نے آواز اٹھاتے ہوئے حکومت سے ایک بار پھر زیادتی کے مجرموں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روزچارسدہ میں اغوا کی گئی ڈھائی سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش ملی تھی ۔ بچی کی شناخت زینب کے نام سے ہوئی تھی۔ معصوم زینب کو درندہ نما شخص نے پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھرنہایت بے رحمی سے اس کا پیٹ اورسینہ تیزدھارآلے سے کاٹ کر اسے قتل کردیا تھا۔ بچی کی مسخ شدہ لاش برآمد ہونے کے بعد ٹوئٹرپرجسٹس فار…
ممبئی : معروف بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ اپنی زندگی انسانیت کی خدمت میں اور اللّہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق گُزاریں گی۔ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے انسٹاگرام پر اپنے طویل پیغام میں کہا کہ آج میں اپنی زندگی کے ایک اہم موڑ پر آپ سے بات کر رہی ہوں، میں سالوں سے شوبز (فلم انڈسٹری) کی زندگی گزار رہی ہوں اور اس عرصے میں مجھے ہر طرح کی شہرت، عزت اور دولت اپنے چاہنے والوں کی طرف سے نصیب ہوئی جس کے لیے میں…
معروف امریکی ٹینس اسٹار 39 سالہ سیرینا ولیمز کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھی دیگر سیاہ فام افراد کی طرح نسلی تعصب کا سامنا کیا ہے اور انہیں بھی سیاہ رنگت کے باعث نہ صرف ’کم اہمیت‘ دی گئی بلکہ انہیں ’معاوضہ‘ بھی کم دیا گیا۔ سیرینا ولیمز نے معروف فیشن میگزین ’ووگ‘ کے برطانوی شمارے سے بات کرتے ہوئے پہلی بار اپنے ساتھ رنگت کی وجہ سے ہونے والے مسائل پر کھل کر بات کی۔ سیرینا ولیمز ووگ کے آئندہ ماہ کے نومبر کے شمارے میں سروروق کی زینت بھی بنی ہیں اور انہوں نے اس موقع پر دنیا بھر…
کراچی: مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اپوزیشن استعفے دیدے، حکومت ختم ہو جائے گی، ایک کے بعد ایک پریس کانفرنس مکمل ڈرامہ ہے، اپوزیشن حکومت گرانے جبکہ حکومت اقتدار بچانے میں لگی ہے، یہ ملک آٹو پر چل رہا ہے۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پوری قوم مایوس ہے، عوام نا امید ہوتے جا رہے ہیں، کسی قوم کو تباہ کرنا ہو تو اس کی امید ختم کر دو، یہ وہ شہر ہے جو پورے ملک کو ریونیو کما کر دیتا ہے، کراچی سے لیکر کشمور تک عوام کو پیپلزپارٹی پر…
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ سے ملاقات میں ’نگورنو کاراباخ‘ کے تنازع پر آذربائیجان کے مؤقف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جتنے مرضی جلسے کرلے، کسی نے قانون توڑا تو جیل میں ڈالیں گے۔ انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے الیکشن سے قبل ریاست مدینہ کی بات نہیں کی تاکہ لوگ یہ نہ کہیں کہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے یہ نعرہ لگارہا ہوں۔ نہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ میں کوئی قانون سے اوپرنہیں تھا، مدینہ کی ریاست کی بنیاد قانون کی بالادستی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو ڈاکوؤں کا اتحاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ سارے بے…
