Author: Khabrain News

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور سمیت صوبہ بھر میں چینی مہنگی کرنے اور افغانستان سمگلنگ کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق تحقیق میں معلوم کیا جائے گا کہ چینی کن راستوں سے بارڈر کراس ہوئی، کین کمشنر نے اس حوالے سے شوگر ملز سے تفصیلات مانگ لی ہیں ، چینی سمگلنگ میں کون کون سے ملز مالکان و ڈیلرز ملوث ہیں اس کی تحقیقات ہوں گی ،اب تک چار لاکھ ٹن چینی افغانستان جا چکی ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ 25 روپے فی کلو چینی کی قیمت بڑھنے سے ملز مالکان کو 115 ارب روپے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کیخلاف لائحہ عمل طے کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں صوبہ بھر کے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز شرکت کریں گے، پی ٹی آئی کے ریجنل صدور اور تحریک انصاف کی سینئر قیادت بھی شریک ہوگی جس میں حکومت مخالف آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کئے جانے پر لائحہ عمل بنایا جائے گا، حکومت مخالف…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا گیس کی جاری شدید لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کہنا ہے کہ بڑے سپلائرز کہہ رہے ہیں کہ گیس موجود ہے، ہم دے سکتے ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سحری کے وقت کھارادر پہنچے، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سچی بات ہے کہ شہر میں کوئی کچھ نہیں کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس اور سٹریٹ کرائم پر بیان دینے پر لوگ مجھ پر تنقید کرتے ہیں، تاہم میں ہر اس چیز پر بیان دوں گا جس سے لوگوں کو حق نہیں…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی لاہور سےمدینہ کی پرواز کی روانگی میں غیر معمولی تاخیر سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 747 کے مسافروں کی کل شام سے بورڈنگ تو ہوگئی لیکن پرواز نہ مل سکی، پرواز میں تاخیر پر مسافروں نے لاہور ایئر پورٹ پر احتجاج کیا۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ کاؤنٹر پر پی آئی اے کا سٹاف بھی موجود نہیں، کہا جا رہا ہے کہ 10 یا 11 بجے کے بعد پرواز روانہ ہوگی، کئی مسافروں کے عمرہ پرمٹ کی میعاد بھی آج…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت سے بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے 2800 سے زائد سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے۔ بھارت سے آئے سکھ یاتری 14 اپریل کو گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہونے والی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے، دورے کے دوران زائرین ڈیرہ صاحب، پنجہ صاحب، ننکانہ صاحب اور کرتارپور صاحب جائیں گے۔ متروکہ وقف املاک بورڈرکے ایڈیشنل سیکرٹر ی رانا شاہد نے سکھوں کا استقبال کیا، اس موقع پر سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سرزمین پر آکربہت خوشی ہورہی ہے، پاکستان بھارت اختلاف کو بھلا کرامن کا پیغام دیتے…

Read More

کراچی : (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کاکہنا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے ملک تقسیم ہورہا ہے ، یہ شخص آج بھی ملک کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے ۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ملک میں ایک جعلی ، دھوکے باز ،ناسور وزیراعظم کو قانونی طور پر آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے نکالا گیا، اس سےقبل جتنےبھی وزیراعظم نکلے کسی ناکسی سازش کےتحت نکلے، عمران خان ملک کا واحد وزیراعظم تھا جس کوپارلیمنٹ کی روایت کے مطابق گھر بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ کے اندراج کے معاملے پر عدالت نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر سابق وزیراعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے منگل کی صبح ساڑھے 8 بجے عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معیشت و توانائی کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کو دیوالیہ کی نہج پرچھوڑ کر گئی، آج مہنگائی اور مشکلات کی وجہ عمران خان ہیں، ہم نے مشکل حالات میں پاکستان کو سنبھالا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے معیشت سے متعلق پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور عمران خان اور ان کی معاشی ٹیم معاشی تباہی کے ذمہ دار ہیں، عوام پی ٹی آئی دور میں کی گئی معاشی تباہی کو نہیں بھولی جبکہ ن…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں دی جائیں گی، کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عید کے لئے 4 سے 5 چھٹیاں دینے کی تجویز وزیراعظم ہاؤس کو دی جائے گی، فیصلہ وزیراعظم اگلے ہفتے کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اگر عید جمعۃ المبارک کو ہوتی ہے تو 20 سے 23 اپریل تک چھٹیاں ہونے کا امکان ہے جبکہ ہفتہ 22 اپریل کو عید ہونے کی صورت میں 20 سے 24 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان ہو سکتا ہے۔ کابینہ ڈویژن وزیراعظم کی باضابطہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال مکمل، تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے حکومت کے ایک سالہ دور کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج پی ڈی ایم حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کریں گے ۔ عمران خان ویڈیو لنک خطاب پر وائٹ پیپر کے نکات جاری کریں گے ، وائٹ پیپر میں حکومت کی ناقص گورنس ،حکومت کےظلم وستم اوردیگر ایشوز کو اجاگر کیاجائے گا۔

Read More