Author: Khabrain News

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے دور میں بدترین کرپشن ایک حقیقت ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عمران نیازی کے ساڑھے 3 سال میں مہنگائی عروج پر پہنچی اور اس دور حکومت میں بدترین غربت ایک سچ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے دور میں بدترین کرپشن ایک سچ ہے۔ عوام مہنگائی مکاؤ مارچ میں شامل ہوں تاکہ حکومت کا آئینی طریقے…

مزید پڑھیں

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ زرداری پاپڑ اور فالودے والے کو بچانا چاہتے ہیں۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے جلسے کے لیے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج تاریخی جلسہ ہونے جا رہا ہے۔ عمران خان پر کوئی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا کیس نہیں ہے اور عمران خان نے کوئی بیرون ملک جائیداد نہیں بنائی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان لندن کا فلیٹ بیچ کر پاکستان لائے لیکن آج چوروں کا ٹولہ اکٹھا ہوا ہے جو ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کو تیار نہیں۔ ضمیر…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ملکی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھی۔ ایک بہادر قوم کو بہادر لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کی معیشت اور انڈسٹری کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر رہا ہے اور وزیر اعظم نے ملکی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کر دیا ہے۔ فواد چودھری نے کہا کہ آپ…

مزید پڑھیں

ابو ظہبی: (ویب ڈیسک) پاکستان کی کم عمر ایم ایم اے فائٹر عنایہ نوید نے گولڈ میڈل جیت لیا. ابو ظہبی میں ہونے والے عالمی جوجسٹو مقابلوں میں پاکستان کا پرچم بلندہو گیا۔ عنایہ نوید ڈار نے انڈر 28 ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ عنایہ نوید ڈار نے پہلے مقابلے میں روس کی لطیفہ کو شکست دی۔دوسرے مقابلے میں سخت مقابلے کے بعد شمسہ کو ہرایا۔ عنایہ ڈار عالمی سطح پر جوجسٹو میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی کم عمر ایم ایم اے فائٹر بن گئیں۔

مزید پڑھیں

لاہور : (ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمیشہ مقابلہ سخت رہا۔ پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں کافی اچھا لگ رہا ہے۔ آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال اسکواڈ میں بعض کھلاڑیوں نے ابھی تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے اور ایسے اسکواڈ میں میری ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرن فنچ بہت سپورٹ کرتے ہیں اور ایرن فنچ مجھ سمیت دیگر کھلاڑیوں کو بھی سپورٹ کرتے ہیں۔ پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں کافی اچھا لگ رہا ہے۔ ایڈم زمپا نے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) جے یو آئی ف نے اسلام آباد میں سرینگرہائی وے کے ساتھ علاقے ایچ نائن میں میدان سجا لیا۔ جلسہ گاہ میں پارٹی پرچموں کی بہار ہے ۔ خیمے نصب کر دیئے گئے ہیں ۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ انہیں قیادت کی جانب سے جلسہ گاہ میں تین دن پڑاؤ کا حکم دیا گیا ہے ۔ متحدہ اپوزیشن کا اٹھائیس مارچ کو بڑا جلسہ ہو گا جس میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکن بھی شریک ہوں گے ۔ مولانا فضل الرحمان نےاسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا،…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے جلسے کی وجہ سے متبادل ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ اسلام آباد ،سری نگر ہائی وے پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے جلسے کے لیے ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق سری نگر ہائی وے پروجیکٹ موڑ سے نائنتھ ایونیو فلائی اور تک بند رہے گی اور ریڈ زون کے علاوہ باقی تمام سڑکیں کھلی رہیں گی۔ سری نگر ہائی وے کے پروجیکٹ موڑ پر دونوں اطراف کے لیے ٹریفک بند رہے گی جبکہ فقیر ایپی روڈ کو آئی جے پی روڈ تک پہنچنے کے…

مزید پڑھیں

کیف : (ویب ڈیسک) یوکرین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 136 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوکرین کے مختلف شہروں میں گزشتہ اکتیس روز سے جاری روسی حملوں کے نتیجے میں سوا سو سے زائد بچوں کی ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ یوکرین کے دفتر استغاثہ کے مطابق قریب ایک ماہ قبل یوکرین پر روسی حملہ شروع ہونے سے اب تک 136 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 64 بچے دارالحکومت کیف میں مارے گئے جب کہ 50 بچوں کی ہلاکت مشرقی علاقے ڈونباس میں ہوئی۔ دفتر استغاثہ نے یہ دعویٰ بھی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف آج اسلام آباد پریڈ گراونڈ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ تحریک انصاف آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کر رہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ جلسے میں لاکھوں پاکستانی شریک ہوں گے۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی جلسہ ہو گا۔ پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں مکمل ہیں، کارکن کل شام سے ہی جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں سے کارکن مقامی قیادت کے ساتھ جلسہ گاہ میں شرکت کے…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلی عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ والہانہ محبت کے اظہار اور کمالیہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ کامیاب بنانے پر شہر کی عوام سے اظہار تشکر کیا۔ وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام کے سمندر نے وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا،بھرپور پذیرائی پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کمالیہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی رہا۔کامیاب جلسے پر تحریک انصاف کے پارلیمنٹرینز،ٹکٹ ہولڈرزاورکارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ عثمان بزدار نے کہا کہ کمالیہ کے بعد آج اسلام آ باد میں پاکستان…

مزید پڑھیں