Author: Daily Khabrain

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے 4 شہریوں سمیت ایک جوان شہید جب کہ 12 افراد اور 5 جوان زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت نے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے ایل او سی پر محاز کھول دیا ہے، 7 اور 8 نومبر کو مبینہ طور پر بھارتی فوج کی ضلع کپواڑہ میں حریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی، جھڑپ حریت پسندوں اور بھارتی کے فوج کے مابین مقبوضہ وادی میں ہوئی جس میں 4 بھارتی فوجیوں سمیت کچھ ہلاکتیں بھی ہوئیں۔ آئی ایس…

Read More

کراچی میں گرین لائن منصوبہ شروع کرنے کیلئے 3 ارب روپے سے 80 میٹرو بسیں خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی حکومت کے ذیلی ادارے سندھ انفرا اسٹرکچر ڈيولپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظوری دیدی۔ کراچی میں سال 2016ء ميں شروع ہونیوالا گرين لائن منصوبہ مکمل کرنے کی تاریخ بار بار تبدیل کی گئی، یہ منصوبہ نواز شريف حکومت نے 25 ارب روپے کی لاگت سے شروع کيا تھا۔ گرين لائن منصوبے کا روٹ 18.4 کلو ميٹر طويل تھا جسے بڑھا کر 21 کلو میٹر کردیا گیا تھا، اس منصوبے ميں 2 بار تبديلياں کی گئيں، گرين لائن وفاقی اور…

Read More

سابق اداکارہ و میزبان وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے وینا ملک کو ان کے دونوں بچے غیر قانونی طریقے سے متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل کرنے پر50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے۔ اسد خٹک نے گزشتہ روز ٹوئٹرپروینا ملک پران کے بچے غیرقانونی طریقے سے پاکستان اسمگل کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا بچوں کی خاطر ہر چیز برداشت کی لیکن اب وقت آگیا ہے اس شرمناک عورت کی اصلیت سب کے سامنے لائی جائے۔ اسد خٹک نے سلسلہ وارٹوئٹس میں کہا بہت سوچا لیکن اب صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، میری خاموشی کو بزدلی…

Read More

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک نے ڈیجیٹل تعاون کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن تنظیم قائم کر دی گئی ہے،بھارت کو منصوبے میں شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان کی ٹیکنالوجی کے میدان میں پیش قدمی جاری ،وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی تجویز پر آرگنائزیشن میں شمولیت کی منظوری دے دی،پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک نے ڈیجیٹل تعاون کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن تنظیم قائم کر دی گئی ہے،بھارت کو منصوبے میں شامل نہیں کیا گیا۔پاکستان،سعودی عرب، بحرین، یو اے ای اور مصر سمیت 7 ممالک آرگنائزیشن…

Read More

بھارت کی مشہور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ویب سریز کے ذریعے فلمی دنیا میں قدم رکھنے جارہی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹینس اسٹار ایم ٹی وی کی سریز ’ایم ٹی وی نشیبد‘میں جلوہ گر ہونگی، یہ ایک فکشن سریز ہوگی جس میں مہلک بیماری ٹی بی کے حوالے سے آگاہی دی جائے گی۔ اس سیریز کا پہلا سیزن جنوری 2020 میں نشر کیا گیا تھا، اسی سیریز کے دوسرے سیزن کو بھی جلد نشر کیا جائے گا اور ثانیہ مرزا اس سیریز کے دوسرے سیزن کی پانچوں قسطوں میں دکھائی دیں گی۔ ایم ٹی وی نشیبد…

Read More

(ویب ڈیسک)مسلم لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جی بی انتخابات میں ایک ہزار جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز دھاندلی کا ثبوت ہے، گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا گلگت بلتستان الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ حلقہ دیامر 2 سے ووٹ چوری ہونے کا ایک اور نتیجہ آگیا، 700 سرکاری ملازمین کے نام پر 1791 پوسٹل بیلٹ پیپرز اجراء، یہ ہوتی ہے دھاندلی، ایک ہزار سے زائد جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز جاری کیے گئے، پانچوں امیدوارں کا مشترکہ طور پر الیکشن کمیشن…

Read More

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی ملکی ترقی کا باعث بنے گی، وزیراعظم کا دورہ بلوچستان خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے لکھا کہ معاشی و سماجی ترقی کے ذریعے صوبے کے عوام کا احساس محرومی دور کریں گے، آگے بڑھنے کے یکساں مواقعوں سمیت ترقی کے نئے عہد کا آغاز ہوگا۔ واضح رہےکہ وزیر اعظم عمران خان آج بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔  وزیر اعظم وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان سے ملاقات کریں…

Read More

(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی  بی )نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ اور ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ کے سب زیادہ میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے علیم ڈار اور مائیکل گف پی ایس ایل 2020 کے فائنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کرنے والے احسن رضا اور آئی سی سی انٹرنیشنل امپائرز پینل میں شامل راشد ریاض ایونٹ کے فائنل میں تیسرے اور چوتھے امپائر کی حیثیت سے فرائض ادا کریں…

Read More

  جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں کورونا وبا کی روک تھام اور پولیو مہم کے آغاز پر گفتگو کی گئی۔ اپنے پیغام مین آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابر افتخار نے کہا کہ دوران گفتگو بل گیٹس نے پاک فوج کی قومی مہم سپورٹ کی تعریف کی جبکہ پولیومہم کی…

Read More

پشاور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ ترجمان پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے مرض میں مبتلا تھے، وہ اسلام آبادکے کلثوم انٹرنیشنل اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی مرحوم کے درجات کی بلندی کےلیے دعا کی ہے۔ پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار نے کل ملک بھر میں…

Read More