پاکستان او ائی سی کے اجلاس میں قرار داد پیش کرنے کا ارادہ رکھتاہے اور وہ ہی قرار داد جنرل اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ اپوزیشن دشمن کے بیانیے کو ہوا دے رہی ہے۔کسی اپوزیشن لیڈر نے آزاد بلوچستان کے مطالبے کی مذمت نہیں کی۔لاہور(ویب ڈیسک)چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام”ضیاءشاہد کے ساتھ”میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام مخالف مہم پر اجتماعی فیصلے کا وقت آگیا، فرانس کے سفیر کو آج دفتر خارجہ میں طلب کیا گیا ہے جہاں ان سے اسلام…
Author: Daily Khabrain
(ویب ڈیسک)پاکستان اور لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیر کے عوام آج وادی پر بھارتی فورسز کے قبضے کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے برصغیر کی تقسیم سے متعلق منصوبے اور کشمیریوں کی خواہش کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوجیں اتار کر جابرانہ قبضہ کیا تھا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم پاکستان نے عالمی برادری پر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے زور دیا ہے کہ بھارت کو مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے…
(ویب ڈیسک)پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم7 افراد شہید جب کہ 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جہاں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) کے مطابق دیر کالونی مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد شہید جب کہ زخمیوں کی تعداد 70 سے زائد ہے۔ترجمان ایل آر ایچ کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں زیادہ تر جھلسے ہوئے ہیں جس میں سے…
سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔ دھمکی آمیز پیغام برطانیہ کے نمبر سے حسن نواز کو واٹس ایپ پر بھیجا گیا جس پر شریف فیملی نے لندن پولیس کو رپورٹ کی تاہم یہ بات سامنے نہیں آسکی کہ انہیں کیا دھمکی دی گئی ہے۔ پولیس نے حسن نواز سے ملاقات کرکے تفصیلات معلوم کرکےتحقیقات شروع کردی ہیں۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز زشریف ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اس کے علاوہ سابق وزیراعظم نے سیاسی سرگرمیاں بھی شروع کردی ہیں جس کے باعث…
چینیوٹ میں کلاس فیلو نے اپنے تین دوستوں کے ساتھ مل کر طالبہ کا گینگ ریپ کردیا۔ میڈیکل رپورٹ میں تصدیق کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ضلع ننکانہ کی رہائشی طالبہ کوٹیوشن فیلو شاہد علی 23 اکتوبر کی شام بہانے سے چنیوٹ لے گیا اور وہاں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اس کا گینگ ریپ کیا۔ ڈی پی او فیصل آباد کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں ریپ کی تصدیق کے بعد 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ان میں سے مرکزی ملزم کو…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جھوٹی جماعت ہے، ان کی ہر بات دھوکہ اور یو ٹرن ہے لیکن پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے عوام کو مسائل سے نکال سکتی ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کو اٹھارویں ترمیم سے حقوق دئے تو گلگت بلتستان کو بھی دلا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جدوجہد صرف انتخابات…
ممبئی: بھارت میں نیشنل نارکوٹکس بیورو نے معروف ادکارہ پریتیکا چوہان کو دیگر 5 افراد کے ہمراہ گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں نیشنل نارکوٹکس بیورو نے چھاپہ مار کارروائی میں 30 سالہ اداکارہ پریتیکا چوہان کو حراست میں لے کر 90 گرام گانجا برآمد کرلی جب کہ اداکارہ کی نشاندہی پر منشیات فراہم کرنے والے 20 سالہ نوجوان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ادکارہ کو منشیات فراہم کرنے والوں میں ایک اور شخص بھی ملوث ہے جو کہ مرکزی ملزم بھی ہے جس پر نیشنل نارکوٹکس نے مذکورہ ملزم…
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گندم کی امدادی قیمت میں اضافے اور روس سے حکومتی سطح پر 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت میں 200 روپے اضافے کی منظوری دی گئی جس کے بعد گندم کی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کر دی گئی۔ خیال رہے کہ اس سال گندم کی امدادی قیمت 1400 روپے…
ایسے اقدامات کو فرانسیسی حکومت کی سرپرستی افسوسناک ہے، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ قرارداد کی کاپی پاکستان میں تعینات سفیر کے حوالے کی جائے گی۔ قراردادا کا متن اسلام آباد(ویب ڈٰیسک) سینیٹ میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی، ایسے اقدامات کو فرانسیسی حکومت کی سرپرستی افسوسناک ہے، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ قرارداد کی کاپی پاکستان میں تعینات سفیر کے حوالے کی جائے گی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی۔ قرارداد قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ایسے اقدامات کو فرانس کی…
قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جعلی اکاونٹس کیس میں اب تک 23 بلین روپے کی رقم ریکور کی جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، اجلاس کے دوران 224 ملین روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے کی گئی۔ اجلاس کے دوران ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی نے جعلی اکاونٹس کیس پر بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران کہا گیا کہ سندھ روشن پروگرام کے حوالے سے 19 کنٹریکٹرز نے کک بیکس کی رقم جعلی…
